پولیس ہیلپ لائن پر وارداتوں کی جھوٹی اطلاعات،11افراد پر مقدمات

پولیس ہیلپ لائن پر وارداتوں کی  جھوٹی اطلاعات،11افراد پر مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں گیارہ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

سٹی جلالپور پولیس کو مبشر نے اطلاع دی جس کی تصدیق نہ ہوسکی، سٹی شجاع آباد پولیس کو محمد تنویر ،عمران،مخدوم رشید پولیس کو رمضان اور نمرہ بی بی نے جھوٹی اطلاعات دے کر ارتکاب جرم کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں