دو منشیات فروش گرفتار 700لٹر شراب برآمد
مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے700لٹر شراب برآمد لی۔
شاہد نبیل عرف نونی سے 520لٹردیسی شراب ،عبدالحمید چشتی سے 180 لٹردیسی شراب قبضے میں لی گئی۔ مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔