سرما تعطیلات ختم ، کالجز آج کھلیں گے

سرما تعطیلات ختم ، کالجز آج کھلیں گے

ملتان(خصوصی رپورٹر)موسم سرما کی تعطیلات کے بعد ملتا ن سمیت پنجاب بھر کے کالجز آج کھل جائیں گے بتایاگیا ہے کہ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں 5جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کی تھیں جس کے بعد آج سے کالجز کھل جائیں گے ۔

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد ملتا ن سمیت پنجاب بھر کے کالجز آج کھل جائیں گے بتایاگیا ہے کہ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں 5جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کی تھیں جس کے بعد آج سے کالجز کھل جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں