310 افراد کوایمرجنسی امداد فراہم
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 330 میں 310 لوگوں کو ریسکیو کیا۔ملتان شہر314 ،شجاع آباد8،جلالپور پیروالا میں8 ایمرجنسی پیش آئیں،ٹریفک حادثات کی تعداد 76 ہے ،73ملتان،2شجاع آباد،1جلالپور میں پیش آیا۔
ریسکیو 1122 نے 330 میں 310 لوگوں کو ریسکیو کیا۔ملتان شہر314 ،شجاع آباد8،جلالپور پیروالا میں8 ایمرجنسی پیش آئیں،ٹریفک حادثات کی تعداد 76 ہے ،73ملتان،2شجاع آباد،1جلالپور میں پیش آیا۔