سابق کونسلر بلدیہ وہاڑی طاہر نوید چودھری انتقال کر گئے

سابق کونسلر بلدیہ وہاڑی  طاہر نوید چودھری انتقال کر گئے

وہاڑی (خبرنگار )سابق کونسلر بلدیہ وہاڑی حاجی طاہر نوید چوہدری انتقال کر گئے ۔ انکی نمازجنازہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ادا کی گئی۔۔۔

 جس میں ایم پی اے میاں ثاقب خورشید، شیخ محمد عثمان ایڈووکیٹ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات ،وکلاء اور شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں