7سالہ بچہ ٹیوب ویل میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق

7سالہ بچہ ٹیوب ویل میں  نہاتے ڈوب کر جاں بحق

سکندرآباد (نامہ نگار )بستی کھوکھراں میں7 سالہ بچہ احمد ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔۔۔۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، ٹیوب ویل کا پانی گہرا ہونے کے باعث بچہ پانی میں ڈوب گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے بچے کی لاش ورثا کے حوالے کر دی۔علاقے میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے ، اہلِ علاقہ نے والدین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں