اشفاق احمدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج ہوگی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)عبدالرحیم آڑھتی مرحوم کے بیٹے اشفاق احمدمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی آج جامع مسجد فاروق اعظم پرانی غلہ منڈی میں صبح 7 بجے ہو گی،دعا ٹھیک ساڑھے 8 بجے کرائی جائے گی۔
عبدالرحیم آڑھتی مرحوم کے بیٹے اشفاق احمدمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی آج جامع مسجد فاروق اعظم پرانی غلہ منڈی میں صبح 7 بجے ہو گی،دعا ٹھیک ساڑھے 8 بجے کرائی جائے گی۔