الجیلان روڈ کی تعمیر پر شیخ سلمان نعیم کے شکر گزار ہیں،عاصم ایوبی

الجیلان روڈ کی تعمیر پر شیخ سلمان  نعیم کے شکر گزار ہیں،عاصم ایوبی

ملتان(لیڈی رپورٹر )صدر انجمن تاجران الجیلان روڈعاصم اقبال ایوبی نے چوک شاہ عباس تاپل شیدی لعل تک الجیلان روڈ کو کارپٹ روڈ بنوانے پر۔۔۔

ایم پی اے پی پی 218 مسلم لیگ ن شیخ سلمان نعیم،شیخ نعیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے فنڈ سے انجمن تاجران چوک شاہ عباس تاپل شیدی لعل و اہلیان علاقہ کا درینہ مسئلہ حل کرواتے ہوئے اس خستہ حال روڈکی تعمیر شروع کروائی تاجر اور عوام اس خستہ حال روڈسے بے حد پریشان تھے پختہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے ہر طرف گرد غبار کا پھیلے رہنا معمول بن چکاتھا جس کی وجہ سے کاروبار بھی نہ ہونے کے برابر تھا اور ایکسیڈنٹ بھی ہوتے رہتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں