پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاعات

پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاعات

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ نوت فاطمہ ، جنید جھوٹی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو تصدیق نہ ہوسکی معاملہ جھوٹا ثابت ہوا ۔

پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ نوت فاطمہ ، جنید جھوٹی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو تصدیق نہ ہوسکی معاملہ جھوٹا ثابت ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں