ملتان ڈسڑکٹ ٹی 20کرکٹ چیمپئن شپ میں 2میچوں کا فیصلہ

ملتان ڈسڑکٹ ٹی 20کرکٹ  چیمپئن شپ میں 2میچوں کا فیصلہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ڈسڑکٹ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں پہلے دو میچز دلچسپ مقابلوں کے بعد مکمل ہوئے ۔۔۔۔

پہلے میچ میں علی جمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹ کے نقصان پر 165 رنز بنائے ، جواب میں کریسنٹ کلب نے مطلوبہ ہدف تین وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ دوسرے میچ میں کیپری کینٹ الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 95 رنز بنائے ، جواب میں راکس کلب نے مطلوبہ ہدف با آسانی ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں