وہاڑی بار اجلاس میں ذیشان ڈھڈی قتل کیس پر پیشرفت

وہاڑی بار اجلاس میں ذیشان  ڈھڈی قتل کیس پر پیشرفت

وہاڑی (خبرنگار) وہاڑی پولیس کے ہاتھوں ناحق قتل ہونے والے بار کے رکن ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈووکیٹ کے مقدمہ کی پیشرفت کا جائزہ لینے۔۔۔

 کے لیے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی نے اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت صدر بار راؤ شیراز رضا نے کی جبکہ جنرل سیکرٹری مطلوب حسین جوئیہ نے نظامت کے فرائض انجام دیے ۔اجلاس میں ایف آئی اے کی جانب سے اب تک کی گئی کارروائی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ مکمل پیروی کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں