گندم مہنگی ہونے سے آٹا عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا

گندم مہنگی ہونے سے آٹا  عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا

چھب کلاں (نامہ نگار) چھب کلاں اور گردونواح میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے غریب اور دہاڑی دار طبقے ۔۔۔

کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے ۔ گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں، جس کے باعث غریب آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں