ہارون مسعود کمشنر ایف بی آر ڈیرہ تعینات
مونڈکا (نامہ نگار )ہارون مسعود کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈیرہ غازیخان زون آر ٹی او ملتان تعینات ہو گئے ۔ ۔۔۔
محمد طارق خان ایڈمنسٹریٹو آفیسر ڈیرہ غازیخان زون آر ٹی او ملتان نے انہیں استقبالیہ دیا اور گلدستہ پیش کیا۔نئے کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈیرہ غازیخان زون ہارون مسعود نے کہا بغیر ٹیکس ادائیگی ملک چل سکتا ہے نہ ہی سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں۔