تحصیل میلسی سے تجاوزات کا خاتمہ پہلی ترجیح، سعد بن خالد
دوکوٹہ (نامہ نگار)تحصیل میلسی سے تجاوزات کا خاتمہ اور اس کو خوبصورت بنانا پہلی ترجیح ہے ۔۔۔
،اس لیے عوام تعاون کریں ،دوکوٹہ چوک کو تجاوزات سے کلیئر کر دیا ہے ،دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ان خیالات اظہار اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالدنے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے موقع پر کیا۔