ڈیرہ مستی،کارکی ٹکر سے خاتون جاں بحق
بہاول پور(خبرنگار،سٹی رپورٹر) ڈیرہ مستی، کارکی ٹکرسے خاتون جاں بحق، ریسیکوزرائع کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ مستی نزدٹوٹل پمپ کے ایل پی روڈ بہاولپورکے قریب موٹر سائیکل سوار میاں بیوی یو ٹرن لے رہے تھے کہ۔۔۔
احمد پور سے انے والی کار نے ہٹ کیا موٹر سائیکل سوار خاتون مختیار بی بی زوجہ محمدنذرعمر55 سال ہیڈ انجری کے باعث موقع پر جان بحق ہو گئی جبکہ موٹر سائیکل سوار مرد معمولی زخمی ہے لواحقین اور پولیس کی موجودگی میں ڈیڈ باڈی کو قریب موجود ان کے گھر میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔