پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ تشویشناک قرار

پٹرولیم قیمتوں میں  اضافہ تشویشناک قرار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن اور چیئرمین ٹائیگرز فورم چودھری محمد صدف عادل جٹ ۔۔

ایڈووکیٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور عام آدمی کی مشکلات بڑھیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں