ملتان میں ایران کے رہبر کی شہادت پر مجلس ترحیم

ملتان میں ایران کے رہبر  کی شہادت پر مجلس ترحیم

ملتان (کرائم رپورٹر)ایران میں رہبر سید علی خامنائی کی شہادت پر حاجی طاہر حسین بلوچ نمبردار اور حاجی اظہر اقبال بھٹی کے زیر اہتمام مسجد جعفریہ ایمن آباد سوتری وٹ میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

 تقریب میں مولانا امیر حسین نقوی، سید کاشف ظہور نقوی، مولانا امجد علی، شاہد عباس چاون، سید قمر نقوی، بشارت عباس قریشی، صابر حسین خان، مشتاق حسین اور دیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں