روٹری کلب وفد کا دورہ چرچ

روٹری کلب وفد کا دورہ چرچ

ملتان (لیڈی رپورٹر)روٹری کلب ملتان مڈٹاؤن کے وفد نے ایسٹر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے مرکزی کیتھولک چرچ کا دورہ کیا۔

 وفد کی قیادت کوآرڈی نیٹر ساؤتھ زون روٹری انٹرنیشنل سلیم ناصر اور پروفیسر اعظم حسین نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں