میراتھن میں سرفہرست

 میراتھن میں سرفہرست

ملتان (لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کے ملازم احمد یار نے نیشنل میراتھن 2026 میں 1کلومیٹر وہیل چیئر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ احمد یار، پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کے کھلاڑی اور ایشیاء چیمپئن بھی ہیں۔

نشتر ہسپتال ملتان کے ملازم احمد یار نے نیشنل میراتھن 2026 میں 1کلومیٹر وہیل چیئر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ احمد یار، پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کے کھلاڑی اور ایشیاء چیمپئن بھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں