سیلاب سے نبرد آزما ہونے کیلئے ریسکیو کی موک ایکسر سائز

سیلاب سے نبرد آزما ہونے  کیلئے ریسکیو کی موک ایکسر سائز

ملتان (کرائم رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو ملتان کا ممکنہ سیلاب سے نبر دازما ہونے کے لئے ریسکیو سٹیشن 44 انڈسٹریل اسٹیٹ پر۔۔۔

عملی مشکوں اور پری فلڈ ڈرائی موک ایکسرسائز انعقاد کیا ۔جسکی قیادت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ملتان ڈاکٹر حسین میاں نے کی۔پری فلڈ ڈرائی موک ایکسرسائزمیں بطور مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرحافظ محمد  مدثر نے شرکت کی اس کے علاوہ آرمی کے اعلیٰ عہدیدار، سول ڈیفنس، پولیس، ہیلتھ، لائیو سٹاک، PDMA،ایجوکیشن اور تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں کے ساتھ ریسکیو آفیسرز،ریسکیو اہلکاروں اور ریسکیو وولینٹیزز نے بھی شرکت کی۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں