شہری کو بوگس چیک دینے والے ملزم پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ چہلیک پولیس کو اسلم انسپکٹر نے بتایا کہ ملزم یوسف نے 1لاکھ 22ہزار کے عوض چیک دیا جو جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ چہلیک پولیس کو اسلم انسپکٹر نے بتایا کہ ملزم یوسف نے 1لاکھ 22ہزار کے عوض چیک دیا جو جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔