اغوا برائے تاوان مقدمہ ملزم کی عبوری ضمانت خارج

اغوا برائے تاوان مقدمہ  ملزم کی عبوری ضمانت خارج

ملتان(کورٹ ر پورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو تاوان کے لئے اغواء کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلا بحث کے بعد خارج کر نے کا حکم دیا ہے ۔

قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ بہائالدین ز کریا کے مطابق ملزم محمد منظر عباس کے خلاف شہری کو تاوان کے لئے اغواء کر نے کا رواں سال مقدمہ نمبر 467/26 درج کیا گیا جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف اغواء برائے تاوان کے مقدمہ درج کیا ۔اب پولیس اسے گرفتار کرکے جیل بھجوانے کے درپے ہے جبکہ مقدمہ بے بنیاد ہے۔ اس لیے فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں