بستی ملوک، ناجائز اسلحہ بردار پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

بستی ملوک، ناجائز اسلحہ بردار  پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس تھانہ بستی ملوک چوکی لاڑ نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم حاجی محمد کو گرفتار کر کے 01 عدد پسٹل30بورمعہ گولیاں برآمد کرلیں۔

گرفتار ملزم کو تھانہ بستی ملوک چوکی لاڑ کے علاقے پل کبیر پور سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بستی ملوک میں مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں