تاجر رہنماکی چوری ہونیوالی موٹرسائیکل کا سراغ نہ مل سکا
میلسی (نامہ نگار)مقامی تاجر رہنما محمد رفیق کی چوری ہونیوالی موٹرسائیکل کا چھ روز بعد بھی تھانہ سٹی کی پولیس سراغ نہ لگا سکی۔ ۔۔۔
مقامی مارکی میں مذہبی تقریب کے دوران باہر پارکنگ سے تاجر کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی تھی۔تاجر رہنما نے ڈی پی او وہاڑی اور ڈی ایس پی سرکل میلسی سے موٹر سائیکل جلد برآمد کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments