جماعت اسلامی جلال پور کے زیراہتمام آج محفل درس قرآن

جماعت اسلامی جلال پور کے  زیراہتمام آج محفل درس قرآن

جلال پور پیروالہ (نامہ نگار) جماعت اسلامی جلال پور کے زیراہتمام آج 9 نومبر، بروز پیر، بعد نماز مغرب محفل درس قرآن منعقد ہوگی۔

یہ محفل مسجد عائشہ صدیقہ، عقب سلمان پلازہ، پرمٹ روڈ جلال پور میں منعقد کی جائے گی، جس میں نائب ناظم شعبہ فہم دین پنجاب پروفیسر عبدالصمد طاہر درس قرآن دیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...