طاہرہ نجم ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن کی سفیر اور بورڈ ممبر نامزد

طاہرہ نجم ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن  کی سفیر اور بورڈ ممبر نامزد

ملتان ( لیڈی رپورٹر) معروف سماجی رہنما طاہرہ نجم کو ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن کا سفیر اور بورڈ ممبر نامزد کر دیا گیا۔۔۔

 اس سلسلہ میں ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹو آفیسر آمنہ آفتاب نے اپنے دورہ ملتان کے موقع پر طاہرہ نجم کی طویل سماجی خدمات اور فلاحی سرگرمیوں میں فعال کردار کے اعتراف میں انہیں فاؤنڈیشن کا سفیر نامزد کرنے اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بنانے کا اعلان کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...