ترقیاتی منصوبوں کے سبب بجلی کی فراہمی بند رہے گی

ترقیاتی منصوبوں کے سبب  بجلی کی فراہمی بند رہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق جنوبی پنجاب میں سڑکوں کی کشادگی ونئی تعمیر،جاری ترقیاتی۔۔

 منصوبوں کی تکمیل اوربجلی کے تقسیمی نظام کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے کل مختلف اوقات میں بند رہے گی۔ اس بندش سے ڈی جی خان سرکل کے 11کے وی جٹ والا سمیت دیگر فیڈر میں آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...