خاتون سے مبینہ زیادتی پولیس کارروائی شروع

خاتون سے مبینہ زیادتی   پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر )صدر جلالپور پولیس نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔۔

۔پولیس کو موضع میانی سے زوار حسین نے اطلاع دی کہ میری بھابی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم آیا اور ہراساں کرتے ہوئے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا بھابی کے شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...