ذہنی معذور خاتون پھندے سے جھول گئی
ملتان (کرائم رپورٹر )شریف پورہ میں 32 سالہ خاتون نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی۔ شاہ رکن عالم پولیس کو جمشید نے اطلاع دی کہ ۔۔
میری اہلیہ ذہنی بیماری میں مبتلا تھی نے خود کو کمرے میں بندکرکے رسی پنکھے سے باندھ کر خودکشی کرلی ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکوریہ خاتون کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور تفتیش کا آغاز کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments