نبی کریم ؐکا اسوہ حسنہ مشعل را ہ
ضلعی امیر جماعت اسلامی حافظ عدیل گجر نے کہاہے کہ اسلا م ہمیں بھائی چارے کا د ر س دیتا ہے ۔حضور اکرم ؐسے محبت کا یہ ہی تقاضا ہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کہ کسی کی دل آزار ی نہ ہو ،آپس میں محبت اور بھا ئی چا ر ے کی فضا کو پروا ن چڑھا یا جا ئے ۔بلاشبہ نبی کریم ؐکا اسوہ حسنہ ہمار ے لیے مشعل را ہ ہے کیونکہ آپ ؐدو جہانو ں کیلئے رحمت اللعالمین بن کر آئے ۔آپ ؐسے محبت کا تقاضا ہے کہ آپ ؐکی سنت پر عمل کیا جا ئے ا س سے ہی دنیا و آخرت میں کامیابی یقینی ہو گی۔