پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی اٹارنی جنرل ناہیدہ محبوب الٰہی کی 13ویں برسی منائی گئی

 پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی  اٹارنی جنرل ناہیدہ محبوب الٰہی  کی 13ویں برسی منائی گئی

بھیرہ(نامہ نگار )پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی اٹارنی جنرل ناہیدہ محبوب الہی کی 13 ویں برسی کے موقع پر بھیرہ پریس کلب اور ناہیدہ اینڈ خواجہ لا ایسوسی ایٹس میں تعزیتی ریفرنسز سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔

 مقررین نے کہا کہ مرحومہ ناہیدہ محبوب الہی ایڈووکیٹ غریب پرور،ہمدرد انسانیت اور علم و آگہی کا منبع تھیں انہوں نے اپنی مختصر سی ذندگی میں قانونی اور معاشرتی عدل و انصاف کے حوالوں سے نمایاں کام کیا اور اپنے پیشے سے مخلص ہونے اور انتھک محنت کرنے کے سبب پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی اٹارنی جنرل کے منصب پر فائز ہوئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں