نائب کوٹ شاویز طور کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی

نائب کوٹ شاویز طور کو ہیڈ کانسٹیبل  کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی

بھیرہ(نامہ نگار)عدالت ہائے دیوانی بھیرہ کے نائب کوٹ شاویز طور کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے ڈی پی او آفس سرگودھا میں ہونے والی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل کامران نے ہیڈ کانسٹیبل شاویز طور کو ترقی کے بیج لگائے ۔

عدالت ہائے دیوانی بھیرہ کے نائب کوٹ شاویز طور کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے ڈی پی او آفس سرگودھا میں ہونے والی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل کامران نے ہیڈ کانسٹیبل شاویز طور کو ترقی کے بیج لگائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں