ساجد جہانگیر خان کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی

 ساجد جہانگیر خان کو اسسٹنٹ  سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی

میانوالی (نامہ نگار)محکمہ پولیس نے ساجد جہانگیر خان کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی ہے ۔

 ساجد جہانگیر خان کو اے ایس کے عہدے پر ترقی ملنے پر شعیب مسعود ملک، حسن اقبال، سعید عامر پٹواری، منصور حیات، عامر شاہ اور جملہ دوست احباب نے مبارکباد پیش کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں