حکمران ٹیکس پر ٹیکس لگا رہے، نظام اس طرح نہیں چل سکتا،عبدالغفار خان سوانس

 حکمران ٹیکس پر ٹیکس لگا رہے، نظام اس  طرح نہیں چل سکتا،عبدالغفار خان سوانس

کندیاں(نمائندہ دنیا)سماجی رہنما عبدالغفار خان سوانس نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں تواتر کے ساتھ اضافہ کی وجہ سے مہنگا ئی کا نہ تھمنے والے طوفان جاری ہے ، حکمران ٹیکس پر ٹیکس لگا ئے جا رہے ملک کا نظام اس طرح نہیں چل سکتا۔

سماجی رہنما عبدالغفار خان سوانس نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں تواتر کے ساتھ اضافہ کی وجہ سے مہنگا ئی کا نہ تھمنے والے طوفان جاری ہے ، حکمران ٹیکس پر ٹیکس لگا ئے جا رہے ملک کا نظام اس طرح نہیں چل سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں