نوجوان کو مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لائل پور پارک کے قریب سوائم نامی نوجوان کو ملزم داوّد کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نوجوان کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لائل پور پارک کے قریب سوائم نامی نوجوان کو ملزم داوّد کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔