بینک ملازمہ نے مبینہ طورپر 3 لاکھ روپے چوری کرلئے

 بینک ملازمہ نے مبینہ طورپر  3 لاکھ روپے چوری کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی بینککی ملازمہ نے مبینہ طورپر 3لاکھ روپے چوری کرلئے ۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے۔

 علی ہائوسنگ کے قریب طیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمہ کی جانب سے اسکی الماری سے انشورنش اور بینک کی رقم چوری کرلی ۔ بعد ازاں ملزمہ پیسے واپس کرنے کی بجائے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں