سابقہ رنجش ،شہری کو گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،شہری کو گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر گن پوائنٹ پر قابو کرکے تشددکا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے ڈائیوو روڈ پر عزیز اللہ نامی شہری کے بیٹے کو ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر گن پوائنٹ پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں