ملکی ترقی کا دار و مدار اداروں کی مضبوطی ،قانون کی عملداری پر ہے ، منیر احمد کھرل

ملکی ترقی کا دار و مدار اداروں کی مضبوطی  ،قانون کی عملداری پر ہے ، منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ کسی بھی ملکی ترقی کا دار و مدار اداروں کی مضبوطی کیساتھ ساتھ قانون کی عملداری پر ہے۔۔۔

 ضرورت اس امر کی ہے کہ قانون سب کیلئے برابری کی سطح پر حرکت میں آئے پاکستان میں اربوں روپے لوٹنے والا پروٹوکول کیساتھ عدالت آتا ہے جبکہ ایک غریب کسی کی سائیکل چوری کرتا پکڑا جائے پولیس اور عوام اسے جوتے مارتے ہوئے لاتے ہیں چوری چوری ہوتی ہے چاہے لاکھ کی ہو یا ایک روپے کی قانون سب کیلئے ایک ہونا چاہیئے قانون کی عملداری سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں