عوامی خدمت ہی میری زندگی کا مشن ہے ،میاں اکرام الحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عوامی خدمت ہی میری زندگی کا مشن ہے ذاتی تشہیر کیلئے نہیں اﷲ کی رضاء اور۔
عوام کی فلاح کیلئے سیاست میں ہوں،ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا کہ اگر ہم اپنی زندگیوں کو دوسروں کیلئے گزاریں تو اس سے بڑھ کر اور کوئی سکون نہیں ہے ہم سب کو عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ضرورت ہے فلاحی منصوبوں سے جتنے لوگ مستفید ہونگے وہ لوگ اپنی راہ نجات کا ذریعہ بنیں گے انشاء اﷲ عوامی خدمت کا جو مشن میں نے شروع کیا ہے وہ جاری و ساری رہے گا۔