اوباش دوکاندار نے نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش دوکاندار نے نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش دوکاندار نے نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔

، بتایا جاتا ہے کہ 113جنوبی کے رہائشی عمران کا آٹھ سالہ بیٹا عبدالوہاب شجاعت علی کی دوکان پر چیز لینے گیا جہاں ملزم نے اسے دوکان کے عقب میں لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اطلاع ملنے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں