ضلع کونسل سرگود ھاکے فنانس آفیسر مختار حسین ملک ریٹائرڈ ہو گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلع کونسل سرگود ھاکے فنانس آفیسرمختار حسین ملک اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے ۔
ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس لوکل گورنمنٹ وضلع کونسل کے ریٹائرڈ و حاضر افسران سی او اسد ہریا ، مرزا خالد، ملک اعظم ، وقاص گوندل ، رانا جمیل اختر ، ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ محمد صفدر اور پروٹوکول آفیسر کمشنر آفس محمد ارشدملک ، فنانس آفیسر ملک کاشف اور نئے تعینات فنانس آفیسر ملک محمد کاشف عمران سمیت جملہ ملازمین نے شرکت کی۔