مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف قانون متحرک ہو گیا۔
، بتایا جاتا ہے کہ بچہ کلاں میں فیصل حسین نے تعویز وغیرہ بنانے کیلئے گستاخی کی جس سے اہل علاقہ میں اشتعال پھیل گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارائی کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تاحال گرفتاری عمل میں نہ آسکی ۔