غیر معیار ی نمک تیار کرنیوالا یونٹ سیل،جنرل سٹور سے ممنوعہ اشیا برآمد،مقدمات درج

 غیر معیار ی نمک تیار کرنیوالا  یونٹ سیل،جنرل سٹور سے ممنوعہ  اشیا برآمد،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کوٹ میانہ میں غیر معیار ی نمک تیار کرنیوالے والے ایک یونٹ کو سیل کر کے اس کے مالک رفاقت علی۔۔۔

 اسی طرح ظفر کالونی میں ایک جنرل سٹور سے ممنوعہ سپاریاں و دیگر اشیاء کی بھاری مقدار برآمد کر کے سٹور مالک محمد فاروق کے خلاف مقدمات درج کرو ا دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں