حمید ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں سے شہریوں کو نکالنے والی ٹیم سے ڈی پی او کی ملاقات،تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

 حمید ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں سے  شہریوں کو نکالنے والی ٹیم سے ڈی پی او  کی ملاقات،تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

سرگودھا(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے حمید ٹاؤن اور اس کے ملحقہ علاقوں۔

 میں فوری رسپانس کرنے اور شہریوں کو بروقت ریسکیو کرنے والی ٹیم سے ملاقات کی، انکی بہادری کو سراہا اور تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے ، اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی اسی طرح خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں