غیر قانونی بلڈ بینک سیل کرنیکا فیصلہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا سمیت ریجن بھر کے بلڈ بنکس کی سکروٹنی کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں، نئے سال بلڈ بینکوں کے لائسنسوں کی تجدید نہ کروانے والے تمام غیر قانونی بلڈ بینکس سیل کردیئے جائینگے ۔
سرگودھا سمیت ریجن بھر کے بلڈ بنکس کی سکروٹنی کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں، نئے سال بلڈ بینکوں کے لائسنسوں کی تجدید نہ کروانے والے تمام غیر قانونی بلڈ بینکس سیل کردیئے جائینگے ۔