سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک ‘ 1370انسپکشن ، جر مانے

 سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس  متحرک ‘ 1370انسپکشن ، جر مانے

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر ضلع میانوالی کے سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک۔رواں ہفتہ کے دوران سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع میانوالی کی مختلف دوکا نوں۔۔

مارکیٹوں کی 1370 انسپکشن کیں اور گرانفروشی و پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر مختلف دوکانداروں کو مجموعی طور پر 03لاکھ20ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں