عمرانایک حقیقت ا ن کو مائنس کر نے کی سوچ دیو ا نے کا خوا ب :محسن رضا آرائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)انصاف ٹریڈ ونگ کے ضلعی صدر محسن رضا آرائیں نے کہا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن ایک حقیقت ہیں ا ن کو مائنس کر نے کی سوچ دیو ا نے کا خوا ب ہے۔۔
کیونکہ پاکستان کی سیاست عمران خا ن کے گر د گھومتی ہے عمران خا ن نے قو م کو حکمر انو ں سے سوال کر نے کاشعور د یا ہے یہ ہی حکمرا نو ں کا خوف ہے عمران خا ن ملک میں آئین وقا نو ن کی حکمر انی چاہتے ہیں جبکہ ن لیگ اور اتحا د ی اپنی مر ضی اور مفادا ت پر مبنی فیصلوں کے لیے متحرک ہے لیکن جعلی حکو مت کی من ما نی ا ب کسی صور ت نہیں چلے گی پاکستا ن میں پی ٹی آئی کا د ور ضرور وا پس آ ئے گا ۔