نوٹسز کے اجرا ء اور ا ن پر تعمیل کے شعبوں کو الگ کیا جائے ، ملک عرفان حیدر

نوٹسز کے اجرا ء اور ا ن پر تعمیل کے شعبوں  کو الگ کیا جائے ، ملک عرفان حیدر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )صدر انجمن تاجرا ن کارخانہ بازارملک عرفان حیدر نے ٹیکس پالیسی اور آ پریشن کے شعبے الگ کر نے کے فیصلے کو خوش آئند قرار د یتے ہو ئے کہا کہ۔۔۔

 نوٹسز کے اجرا ء اور ا ن پر تعمیل کے شعبوں کو بھی الگ الگ ہو نا چاہیے۔ ا یف بی آ ر کو آ ٹو میشن پر منتقل کر نے ار بو ں رو پے کی کرپشن اور ٹیکس لیکجز کو رو کا جا سکتا ہے حکو مت ا گر ٹیکس سسٹم کو آ سا ن اور سٹیک ہولڈر ز کی مشاو ر ت سے بنا ئے تو ٹیکس ر یکو ر ی میں غیر معمولی اضافہ ممکن ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں