سلانوالی :خونخوار آواراہ کتوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا

سلانوالی :خونخوار آواراہ کتوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا

سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی میں خونخوار آواراہ کتوں نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے ہر گلی محلے شاہراہوں پر کھلے عام آوارہ کتوں کا مٹر گشت، خواتین اور بچوں پر حملے معمول بن گئے۔۔۔

 رات گئے گلی محلوں میں کتوں کے بھونکنے کی خوفناک آوازوں نے شہریوں کی نیندیں حرام کردی،مقامی انتظامیہ سے کتوں کی تلفی کے بارہا مطالبہ پر عمل درآمد نہ ہوسکا’سماجی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ سلانوالی میں آوارہ باؤلے خارش زدہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں