ٹریفک حادثات:میاں بیوی اور بیٹے سمیت 4 افراد زخمی

ٹریفک حادثات:میاں بیوی اور بیٹے سمیت 4 افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران 111 جنوبی کے قریب تیز رفتار ڈمپر ٹرک کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار علی رضا۔۔۔

 جبکہ نواحی علاقے 55 جنوبی کے قریب تیز رفتار رکشہ کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار فضل احمد ،اسکی بیوی صبیحہ اور بیٹا شہروز شدید زخمی ہوگئے ، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں